شکر آب

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (کنایتہً) تلخی جو دو دوستوں یا عزیزوں کے مابین پیدا ہو جائے، رنجش، آزردگی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (کنایتہً) تلخی جو دو دوستوں یا عزیزوں کے مابین پیدا ہو جائے، رنجش، آزردگی۔